رندلم یزل
قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )
معنی
١ - [ کنایۃ ] ہمیشہ کا بے راہ رو۔ باقی رہا فرانس تو وہ رند لم یزل آئین شناس شیوۂ پیکار بھی نہیں ( ١٩٤٣ء، حیات شبلی، ٦٣٥ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'رند' کے ساتھ عربی ترکیب 'لم یزل' لگانے سے مرکب 'رند لم یزل' بنا۔ اردو میں بطور ١٩٤٣ء کو "حیات شبلی" میں مستعمل ملتا ہے۔